پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات دو اور آٹھ فروری کو ہونگے: راجہ انور

لاہور (اپنے رپورٹر سے) چےئرمےن وزےراعلیٰ ٹاسک فورس برائے اےلیمنٹری اےجوکےشن راجہ انورنے کہا کہ حکومت نے 2فروری سے شروع ہونےوالے پانچوےں جماعت اور آٹھ فروری سے شروع ہونےوالے آٹھوےںجماعت کے امتحانات کے شفاف انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہےں، ان امتحانات مےں صوبہ بھر کے مجموعی طور پر 25لاکھ سے زائد طلبا وطالبات حصہ لے رہے ہےں جن کےلئے کل11ہزار امتحانی مراکز قائم کئے ہیں۔