پاک فضائیہ کے سربراہ نے ائیرہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ائیر ہید کوارٹرز اسلام آباد میں پودا لگا کر پاکستان ائیر فورس کی مون سون شجرکاری مہم برائے 2013ءکا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے پرنسپل سٹاف آفیسرز کے علاوہ پاک فضائیہ کے ائیر مین اور سویلینز نے شرکت کی۔