مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا:زبیر احمد ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اسلامی نظر یاتی کونسل کے رکن و مر کزی جمعیت اہلحدیث کے سینئر نائب امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ بھارت سے دوستی ملک مفاد میں ہے اور نہ ہی مسئلہ کشمیر کے حل بغیر خطے میں امن ہو سکتا ہے۔