فیصلے

ظفر علی راجا
تھا کہاں تحریر میں ایسا چلن
یہ ادائے خاص آئی بعد میں
فیصلے پہلے بدل جاتے ہیں اب
خشک ہوتی ہے سیاہی بعد میں