عمران کشور سی ٹی او فیصل آباد تعینات 24 ڈی ایس پیز بھی تبدیل

لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ نے ایک ایس پی اور 24 ڈی ایس پیزکے تبادلے وتقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایس پی ایڈمن فیصل آباد عمران کشور کوتبادلہ کر کے سی ٹی او فیصل آباد کی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر محمد کاشف کو ایس ڈی پی اوگوالمنڈی سرکل لاہور، ایس ڈی پی اوگوالمنڈی سرکل لاہور مختار حسین شاہ کو ایس ڈی پی اوصدر سرکل ڈیر ہ غازی خان، تقرری کے منتظر اے ایس پی آغا رمضان علی کو ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی فائیو لاہور، ایس ڈی پی او پھالیہ سرکل منڈی بہا? الدین عبدالسلیم کو ایس ڈی پی او صدر سرکل چکوال، ایس ڈی پی اوصدر سرکل چکوال جاوید امجد ڈوگر کو ایس ڈی پی اوکہوٹہ سرکل راولپنڈی، ایس ڈی پی او صدر سرکل لودھراں رب نواز کو ایس ڈی پی او جلالپور پیروالہ سرکل ملتان، ایس ڈی پی اوجلال پور پیر والہ سرکل ملتان میاں ابصار احمد کوایس ڈی پی او پسرور سرکل سیالکوٹ، ایس ڈی پی اوظفر وال سرکل نارووال سید عون محمد کو ایس ڈی پی اوملکوال سرکل منڈی بہا? الدین، ایس ڈی پی اوملکوال سرکل منڈی بہا? الدین زاہد پرویز کو ایس ڈی پی اوصدر سرکل منڈی بہا? الدین، ایس ڈی پی اوصدر سرکل منڈی بہا? الدین شہزاد منظور کو ایس ڈی پی اوگلگشت سرکل ملتان، تقرری کے منتظر ریاض احمد کو ایس ڈی پی او دیپالپور سرکل اوکاڑہ، تقرر ی کے منتظر خالد محمود کو ایس ڈی پی او تاندلیانوالہ سرکل فیصل آباد، ایس ڈی پی او تاندلیانوالہ سرکل فیصل آباد محمد سلیم خان نیازی کوایس ڈی پی او صدر ٹو (کوٹ چٹہ) سرکل ڈیرہ غازیخان، تقرری کے منتظر ضیائ حسین جعفری کوڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب، تقرری منتظر تنویر احمد بھٹی کو ڈی ایس پی، سی ٹی ڈی پنجاب، تقرری کے منتظر اے ایس پی محمد عتیق کو ایس ڈی پی اوکینٹ سرکل گوجرانوالہ، تقرری کے منتظر ڈی ایس پی عبدالطیف طاہر کو ایس ڈی پی او سلانوالی سرکل سرگودھا، تقرر ی کے منتظر ڈی ایس پی نصراللہ خان کو ایس ڈی پی او سمبریال سرکل سیالکوٹ، تقرر ی کے منتظر ڈی ایس پی خالد ریاض کو ایس ڈی پی اوسوہاوہ سرکل جہلم، تقرر ی کے منتظر ڈی ایس پی محمد سرور کو ایس ڈی پی او چوبارہ سرکل لیہ،ایس ڈی پی اونور پور تھل سرکل خوشاب قلب عباس کو ایس ڈی پی اوکینٹ سرکل ملتان، ایس ڈی پی اوصدر سرکل گجرات محمد شعیب کو ایس ڈی پی اوصدر سرکل اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ایس ڈی پی اوصدر سرکل اوکاڑہ سعد اللہ اورایس ڈی پی اوصدر سرکل ڈیرہ غازی خان، غلام مصطفی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہےں۔