سی ایف ای گروپ آف کالجز کا ایک اور اعزاز

سی ایف ای گروپ آف کالجز کا ایک اور اعزاز

لاہور (پ ر) سی ایف ای گروپ آف کالجز جو گزشتہ 12 سال سے پروفیشنل کورسز (ACCA, CA) اور چار سال سے Commerce & Science کی بہترین تعلیم دے رہا ہے۔ ا سادارے نے نہ صرف بیرون ملک میں اپنی اعلیٰ تعلیمی خدمات کو قائم رکھتے ہوئے ایک اور سال مکمل کیا بلکہ حال ہی میں Mauritius کے چیمبر آف کامرس کے ساتھ ایک معاہدہ  بھی کیا ہے۔ اس معاہدے کے مطابق CFE گروپ آف کالجز اب اپنے کامیاب طلبہ کو Mauritius میں وہاں کی معروف کمپنیوں کے ساتھ ملک کر نوکریاں بھی مہیا کرے گا۔ CFE گروپ آف کالجز کا یہ معاہدہ اس پلاننگ کا حصہ ہے جس کے تحت CFE گروپ آف کالجز اپنے کامیاب Graduates کو نہ صرف روزگار کے مواقع دے رہا ہے بلکہ ملک کے لئے زرمبادلہ کا باعث بھی بن رہاہے۔