جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام مصری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کل مظاہرہ ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جما عت اسلامی لاہور کی خواتین مصری عوام کے قتل عام کے خلا ف اور مصری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑا مظاہرہ اتوار 25اگست سہ پہر تین بجے ناصر باغ مال روڑ پر کریں گی۔