جعلی ڈگری کیس: سابق اراکان اسمبلی ماجدہ زیدی، سیمل کامران کو طلب کرلیا گیا

لاہور (این این آئی) جعلی ڈگری کیس میں سابق اراکین اسمبلی ماجدہ زیدی اور سیمل کامران کو طلب کر لیا گیا ۔ جمعہ کے روز سیشن جج سید حامد حسین نے کیس کی سماعت کی جس میں سابق اراکین اسمبلی کو 20 ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔واضح رہے کہ یہ درخواست الیکشن کمیشن کے وکیل حافظ سلیم نے دائر کی تھی جس میں فوجداری کیس کے تحت پیش ہونا لازمی ہے۔
جعلی ڈگری/طلب