بھارت کی نیت ٹھیک نہیں‘ حکومت صورتحال کو سنجیدگی سے لے: مولانا امجد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) بھارت بارڈرز پر صرف الیکشن کی وجہ سے گڑ بڑ نہیں کر رہا ہے مسلسل واقعات بتا رہے ہیں کہ اس کی نیت خراب ہے باڈرز کی صورتحال کو حکومت سنجیدگی سے لے اور قوم کو اصل صورتحال سے آگاہ کرے بھارت کوغلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے پا کستانی قوم جرا¿ت مندانہ اور زندہ قوم ہے وہ ہر جارحیت کا مقابلہ کر نے کے لیئے تیار ہے یہ باتیں جے یو آئی کے مر کزی راہنماءاور جامعہ رحمانیہ کے ناظم اعلی مو لا نا محمد امجد نے کہی۔