الخدمت فاﺅنڈیشن کے صدرکا سیالکوٹ اور نارووال کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) الخدمت فاﺅنڈیشن پاکستان کے مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے سیالکوٹ اور نارووال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں‘ قلعہ احمد آباد‘ نارنگ والی‘ شجاع آباد اور پیر زندہ کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں کے 500 خاندانوں میں راشن تقسیم کئے۔