مولانا طاہرالقادری اب نعشوں کی سیاست کرنا چھوڑ دیں: رانا ارشد
لاہور (خصوصی رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ مولانا طاہرالقادری اب نعشوں پر سیاست کرنا چھوڑ دیں۔ طاہرالقادری اپنی پارٹ ٹائم سیاست کے ذریعے امن کی فضا کو خراب نہ کریں۔