خواجہ سلمان رفیق نے جنرل ہسپتال میں مریضوں میں عید گفٹ تقسیم کیے
لاہور (نیوز رپورٹر) مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق جنرل ہسپتال میں مریضوں میں عید گفٹ تقسیم کریں گے۔ انجمن بہبود مریضاں لاہور جنرل ہسپتال کی جانب سے 5 لاکھ روپے کی لاگت سے مریضوں کے لیے کپڑے اور بچوں کے لیے کھلونے خریدے گئے ہیں۔