خواجہ غفور احمد انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ڈی ایچ اے فیز ون میں ادا کی جائے گی

لاہور (خبرنگار) خواجہ غفور احمد سیکرٹری ریٹائرڈ واپڈا قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ وہ نوائے وقت کے کالم نگار خواجہ ثاقب غفور کے والد تھے۔ نماز جنازہ ڈی ایچ اے فیز ون کی اللہ اکبر مسجد میں آج دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔