لاہور (اپنے نامہ نگار سے) 25 اگست کو ایوان اقبال میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریفوکلا سے خطاب کریں گے۔ اس حوالے سے رانا اسداللہ خاں ایڈووکیٹ کے دفتر میں مسلم لیگ ن لائرز فورم کا اجلاس ہوا۔ مشفق احمد خان، ناصر چوہان، چودھری اشتیاق، بابر مرتضیٰ چودھری، عنصر محمود شیخ، رانا عبدالماجد سہیل، رانا اظہر فاروق، نیئر ریاض شیخ، ماجد حسین کھوکھر، حمزہ بٹ، راشد حنیف و دیگر نے شرکت کی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024