بجلی کا بحران 31 دسمبر سے پہلے ختم ہو جائیگا: راجہ ریاض احمد

لاہور (نیوز رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ انتقام‘ تنقید برائے تنقید اور ٹکرائو کی پالیسیاں جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہیں۔ 31 دسمبر 2009ء سے پہلے بجلی کا بحران ختم ہو جائیگا۔