اسلامی تہذیب کو مسخ کیا جا رہا ہے: لیاقت بلوچ

لاہور (خبر نگار خصوصی) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے منظم سازش کے تحت اور حکومتی سرپرستی میں اسلامی تہذیب و ثقافت کو مسخ کرکے مغربی تہذیب و اقدار کو فروغ دیا جا رہا ہے۔