سیلاب زدہ علاقوں کی269یونین کونسلوں میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم جاری ہے : سلمان رفیق
لاہور(خبر نگار)مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ سیلاب سے 18اضلاع کی 269یونین کونسلیں بری طرح متاثرہ ہوئی ہیں اور محکمہ صحت پنجاب کی 274 ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں وبائی اور متعدی امراض سے بچائو کیلئے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگا رہی ہیں۔