امریکہ داعش کا خوف دلا کر اسرائیل کو مضبوط بنانا چاہتا ہے: پیر فضل حق
لاہور (ثناء نیوز) جمعیت مشائخ پاکستان کے قائد پیر فضل حق نے مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی انسانیت دشمن پالیسیوں سے باز آجائے تو دنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ اوباما د داعش کے نام پر عرب ممالک کے خرچ پر مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کو مضبوط کرنے کی سازش کر رہا ہے ۔