چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی ایشیئن پارلیمنٹری اسمبلی مشاہد حسین کی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال سے ملاقات
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی برائے ایشین پارلیمنٹری اسمبلی سنیٹر سید مشاہد حسین نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں یکم دسمبر 2014ء تا 3 دسمبر 2014ء منعقد ہونے والے ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کے پری لیمینری سیشن سے گفتگو کی گئی۔