لاہورمسلم لیگ (ن) کا قلعہ تھا، ہے اور رہے گا: اکرام اللہ کاکڑ
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر سینئر نائب صدر پی پی 146 اور یو سی 48 مغلپورہ کے سابق کونسلر اکرام اللہ کاکڑ، ملک شریف، شیخ آصف رفیق، شیخ عمران، خالد رانا، تابندہ کاکڑ، عدیل انور، شیخ مانی، شیخ زاہد منیر، قاضی ساجد، شیخ عادل اور ریحان اشررف نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکل گئی لاہور مسلم لیگ (ن) کا کل بھی قلعہ تھا آج بھی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی رہے گا۔