موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر    ابرآلود رہے گاجبکہ بارش کا بھی امکان ہے  ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت   0 27. کم سے کم  13.0 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 69فیصد جبکہ شام کے وقت 54فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      ………     6بجکر17منٹ
غروب آفتاب    ………    6بجکر01منٹ