دنیا بھر میں پانی کا دن آج منایا جائیگا

لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا   دن آج منایا جائیگا ۔اس دن کے منانے کا مقصد قدرت کی اس نعمت کی اہمیت کواجاگر کرنا اور پانی کے ضیاع کو روکنا ہے ۔ پانی کے عالمی دن کے حوالے سے 9:45 بجے انجینئرنگ کانگریس بلڈنگ لبرٹی چوک لاہور میںانٹر نیشنل تقریب منعقد ہوں گی۔صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔