حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹھوس فیصلے کرے: ثروت اعجاز قادری

حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹھوس فیصلے کرے: ثروت اعجاز قادری

لاہور(خصوصی نامہ نگار) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات حکومت نظرثانی کرئے ،مذاکرات دہشت گردوں کو مضبوط اور ملک کے اداروں اور ریاست کو ناکام ثابت کررہے ہیں، ملک بچانے اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے حکومت کو مضبوط اور ملک و قوم کے مفاد میںفیصلے کرنے ہونگے۔