لاہورکے علاقے گلبرگ میں حفیظ سنٹر کے قریب دوڈاکو ایک شخص سےایک کروڑسترلاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار۔

لاہورکے علاقے گلبرگ میں حفیظ سنٹر کے قریب  دوڈاکو ایک شخص سےایک کروڑسترلاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار۔

پولیس کےمطابق منی چینجرمحمدیونس ایک نجی بنک سےایک کروڑسترلاکھ روپے لےکر باہرنکلاتوحفیظ سنٹرکےسامنےدوڈاکوؤں نےاسےلوٹ لیااوررقم لیکرفرارہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں ڈاکوؤں میں سےایک شخص قمیض شلوارجبکہ دوسراپینٹ شرٹ میں ملبوس تھاجبکہ دونوں ملزمان کی عمریں بیس سےبائیس سال کےدرمیان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعےکی تحقیقات کی جا رہی ہیں