سیاسی زلزلہ........ظفر علی راجا

اتنے جھٹکے بھی حکومت کو کہاں لگتے ہیں

اور کس ملک میں اس طور کہاں آتا ہے
دیس اپنا ہے فقط ایک ہمارا‘ راجا
زلزلہ‘ روز سیاست میں یہاں آتا ہے