نوائے وقت پریس کے کارکن محمد کاشف کے والد کا انتقال
لاہور (پ ر) نوائے وقت پریس کے کارکن محمد کاشف کے والد اور سید ضمیر حسین شاہ کے سسر انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 11 بجے ان کی رہائش گاہ واقع جیل روڈ چونگی امرسدھو نزد بابر چوک میں ادا کی جائے گی۔