موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہے گا جبکہ تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 3 36.کم سے کم 26.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 78فیصد جبکہ شام کے وقت49فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر48منٹ
غروب آفتاب …… 6بجکر03منٹ