زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری، منظور وٹو نے نئے آنے والوں سے متعلق بریفنگ دی

زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری، منظور وٹو نے نئے آنے والوں سے متعلق بریفنگ دی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں منظور وٹو، شہاب الدین، ذکاء اشرف شامل ہیں۔ ملاقات میں پارٹی امور، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ منظور وٹو نے پارٹی میں شمولیت کرنے والوں سے متعلق بریفنگ دی۔