مارواڑ: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بارودی دھماکے میں 3 اہلکار زخمی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) مارواڑ میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکہ میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
3 زخمی