کارروائی سے قبل رجسٹریشن، بیوٹی پارلرز کو 5 فیصد سیلزٹیکس ادا کرنے کی چھوٹ

لاہور(کامرس رپورٹر) چےئرمےن پنجاب رےونےو اتھارٹی ڈاکٹر راحےل احمد صدےقی نے گزشتہ روز اپنے آفس مےں پاکستان بےوٹی پارلر اےسوسی اےشن کے نمائندگان سے ملاقات کی جس مےں بےوٹی پارلرز اور سےلونز مےں انوائس مانےٹرنگ سسٹم کی تنصےب کے حوالے سے معاملات طے پائے ۔ چےئرمےن پنجاب رےونےو اتھارٹی نے بےوٹی پارلر ممبران کو سسٹم کے استعمال اور ٹےکس کی رقم کی منتقلی کے طرےقہئِ کار سے آگاہ کےا۔ اُنہوں نے بتاےا کہ پنجاب رےونےو اتھارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ پارٹنر بےوٹی پارلز مےں BIMSکی تنصےب کے بعد ہر پکی رسےد کے ساتھ خود کار نظام کے تحت ٹےکس کی رقم خود بخود ٹےکس اتھارٹی کو وصول ہو جائے گی جس مےں کسی تےسرے ہاتھ کی خورد بُرد کا کوئی عمل دخل نہےں ہو گا۔ راحےل احمد صدےقی نے بےوٹی پارلر اےسوسی اےشن کے نمائندگان کو خوشخبری سناتے ہوئے بتاےا کہ اےسے بےوٹی پارلرز جو محکمے کی کاروائی سے قبل خود کو رضاکارانہ طور پر بمز) BIMS ( سے رجسٹرڈ کروا لےں گے اُن سے 16%کی بجائے صرف5% سےلز ٹےکس وصول کےا جائے گا بصورت دےگر اُنہےں ٹےکس مےں کوئی رعاےت نہےں دی جائے گی اور اُن سے صوبے مےں خدمات کی فراہمی پر لاگو 16% ٹےکس ہی وصول کےا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خدمات مہےا کرنے والے تمام شعبوں کو بتدرےج ٹےکس نےٹ مےں لاےا جا رہا ہے۔ اتھارٹی نے ہمےشہ اپنے سٹےک ہولڈرزکے لےے آسانی پےدا کی ہے اور ان کے مطالبات کا احترام کےا ہے۔ مےٹنگ مےں بےوٹی سےلون مالکان کو عملی طور پربےوٹی پارلر انوائس مانےٹرنگ سسٹم کا استعمال سےکھاےا گےا۔ اےسوسی اےشن کی جانب سے راحےل احمد صدےقی کو مکمل تعاون کی ےقےن دہانی کروائی گئی اور صوبے کے وسائل مےں اضافے کے لےے اُن کی کوششوں کو سراہا گےا۔
بیوٹی پارلرز