زیور تعلیم پروگرام کا مقصد انتہائی کم وسیلہ طبقات کی بچیوں کو کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرنا ہے: رانا مشہود

لاہور (سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ”خادم پنجاب زیور ِ تعلیم پروگرام“ سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبات زیور تعلیم سے آراستہ ہوں گی۔ ”زیور تعلیم پروگرام “کا مقصدنتہائی کم وسےلہ طبقات سے تعلق رکھنے والی بچےوں کو کوالٹی ایجوکیشن کے حصول کے قابل بنانا ہے یہ بات انہوں نے ماہرین تعلیم کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔