لاہور کا موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہے گا ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0. 31 کم سے کم 15.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب ........ 6بجکر01 منٹ
غروب آفتاب ........6بجکر17منٹ