وزیر اعلیٰ کی تقریر کے خلاف درخواست ہائیکورٹ نے وکلاءسے معاونت طلب کرلی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی شہباز شریف کی تقریر کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں متعلقہ وکلاءسے معاونت طلب کر لی۔ درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے خواتین کے عالمی دن پر ججز اور جرنیلوں کے خلاف تقریر کی۔ بیان آئین کے آرٹیکل 204 کی خلاف ورزی ہے اور توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔
معاونت طلب