کراچی سے گوادر بندرگاہ تک ریل لنک روڈ بچھانے کا منصوبہ تیار

کراچی سے گوادر بندرگاہ تک  ریل لنک روڈ بچھانے کا منصوبہ تیار

لاہور(اے پی اے )پاکستان ریلوے نے کراچی سے گوادر بندرگاہ تک لنک روڈ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا، منصوبے کی تکمیل سے تاجروں کو سہولت، ریونیو میں اضافہ اور تجارتی خسارہ کم ہوگا۔