ڈیڑھ ارب ڈالرز سے متعلق منفی تاثر کو زائل کرنے کیلئے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی تجویز

 ڈیڑھ ارب ڈالرز  سے متعلق  منفی تاثر کو زائل کرنے کیلئے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی تجویز

لاہور (این این آئی) برادر ملک سے ملنے والے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے بارے میں پھیلائے جانیوالے منفی تاثر کو زائل کرنے کیلئے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی تجویز دی گئی ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ حکومت کو بعض رہنمائوں نے تجویز دی ہے۔