پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: رانا اقبال

لاہور (لیڈی رپورٹر)قائم مقام گورنرپنجاب وسپیکرپنجاب اسمبلی رانااقبال احمد خان نے کہاہے کہ پاکستان کو ایک فلاحی مملکت بنانے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہو گا ۔  ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اخوت اور فائونٹین ہائوس کے زیراہتمام خواجہ عبدالباسط کی زیرقیادت سائیکل ریلی کے شرکاء سے خطاب  کرتے ہوئے کیا۔  بہبود کے لئے تمام شہری اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ۔فاؤنٹین ہاؤس کے ایم ایس ڈاکٹر سید عمران نے اعلان کیا کہ سائیکل ریلی کا انعقاد ہر سال کیا جائے گا ۔