ویمن فضائیہ کالج میں فن فیئر کا انعقاد

لاہور (خبر نگار) فضائیہ کالج آف ایجوکیشن فار ویمن لاہور کینٹ میں فن فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی بیگم ائر وائس مارشل مجاہد انور خان، ائر آفیسر کمانڈنگ ہیڈ کوارٹرز  سنٹرل ائر کمانڈ، پاکستان ائرفورس تھیں۔