موجودہ حکومت کی قیادت بالا بالا فیصلے کرنے کی وجہ سے ’’سکون ‘‘ میں نہیں: شیخ رشید

موجودہ حکومت کی قیادت بالا بالا فیصلے کرنے  کی وجہ سے ’’سکون ‘‘ میں نہیں: شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی قیادت ماضی کی طرح اب بھی بالا بالا فیصلے کرنے میں لگی ہوئی ہے جسکی وجہ سے یہ ’’ سکون ‘‘ میں نہیں ، رواں سال بڑی اہمیت کا حامل ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔