ماجد ظہورکا مسلم لیگی ورکر نواز لالہ کی وفات پر اظہارتعزیت

ماجد ظہورکا مسلم لیگی ورکر نواز لالہ  کی وفات پر اظہارتعزیت

لاہور (پ ر) ایم پی اے پی پی 140 ماجد ظہور نے مسلم لیگ (ن) کے ورکر نواز لالہ کی وفات پر ان کے گھر اردو بازار جا کر اظہارتعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر اسد وحید‘ طاہر‘ واحد‘  نجیب میر‘ عبدالرحیم ننھا‘  شفیق ‘ مجاہد شمسی اور دیگر کارکن موجود تھے۔