ختم نبوت کانفرنس 27 مارچ کو ٹائون شپ میں ہوگی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس ختم نبوت  کے زیراہتمام چوتھی سالانہ ختم نبوت کانفرنس ارائیں چوک ٹائون شپ لاہور میں 27 مارچ جمعرات کو ہوگی جس کی صدارت مولانا خواجہ خلیل احمد کریں گے۔