بحالی سکیمیں

ظفر علی راجاؔ
ہے تباہ کاری میں قوتّ جس قدر
زور اتنا ظرفِ عالی میں بھی ہو
جس قدر پھیلائو بربادی کا ہَے
اس قدر وسعت بحالی میں بھی ہو