پنجاب حکومت نے ایک افسر تبدیل کر دیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق وسیم احمد سیکشن آفیسر محکمہ قانون کو تبدیل کر کے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ایل ڈی اے تعینات کیا گیا ہے۔