ق لیگ خیبر پی کے کے پارٹی الیکشن 24 فروری کو ہونگے

 لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ق) خیبر پی کے میں آئندہ مدت کیلئے پارٹی الیکشن اتوار 24 فروری کو ہونگے۔ صوبائی الیکشن کمشن کے ممبر عبدالسراج شاہین نے نوائے وقت کو بتایا کاغذات نامزدگی 23 فروری کو وصول کئے جائیں گے جبکہ پولنگ 24 فروری کو ہو گی۔