قوم اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کر کے ملک کیخلاف سازشیں ناکام بنا دے: اللہ رکھا چودھری

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے طلبا و طالبات کیلئے میڈیکل کے شعبے میں 10 اضافی سیٹیں آئندہ تین سال کے لئے بحال کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب بہترےن انداز مےں کام کررہی ہے ،پاکستان کو اس وقت کئی مسائل کا سامنا ہے ، پوری قوم اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کر کے ملک کو تباہ کرنے کی تمام سازشےں ناکام بنا دے،ےوسی45مےں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اہل پاکستان اپنی صفوں میں ملک دشمن عناصر کو نہ گھسنے دےں، پاکستان مےں بدامنی سے معاشی طور پر سخت نقصان پہنچا ہے۔