جامعہ اشرفیہ میں سانحہ پشاور کے شہداء و زخمیوں کیلئے دُعائیہ تقریب
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سانحہ پشاور کے متأثرین ، شہدا وزخمیوں کیلئے جامعہ اشرفیہ میں دُعا کی تقریب ہوئی سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی اس موقع پر حافظ اجود عبید نے شہداء کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی ،لواحقین کیلئے صبر جمیل ، پاکستان کی امن و سلامتی ترقی و استحکام اور بدامنی و دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے خصوصی دُعا کروائی۔