ہفتہ صفائی کے اہداف کو یقینی حاصل کیا جائے: کمشنر لاہور

ہفتہ صفائی کے اہداف کو یقینی حاصل کیا جائے: کمشنر لاہور

لاہور(خبر نگار)کمشنر لاہور ڈویژن لاہور عبداللہ خان سنبل نے پو ری ڈویژن کے تحصیل میونسپل آفیسرز کو ہدایات جا ری کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ صفائی میں صفائی کے اہداف،ضروری وسائل اور اہداف کے حصول کے لیے واضح اور قابلِ عمل منصوبہ بندی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہفتہ صفائی میں عوامی نما ئندوںکو شامل کر کے اس کے نتائج حا صل کئے جائیں۔