پنجاب حکومت کے 3 افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 3 افسروں کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ کیپٹن (ر) الطاف حسین کلکٹر بھکر کو ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ توصیف دلشاد رجسٹرار بورڈ آف ریونیو کو ایڈیشنل کلکٹر بھکر اور او ایس ڈی عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ لگایا گیا ہے۔