محفل میلاد

لاہور (پ ر) 25 اپریل کو 4/A ریلوے سروے کالونی علامہ اقبال ٹائون میں حاجی گلریز اسلم کے زیر سرپرستی محفل میلاد ہوگی مہمان خصوصی فلمسٹار شفقت چیمہ ہوں گے ملک کے نامور ثناء خواں شرکت کرینگے۔