لاہور کا موسم

لاہور کا موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.3کم سے کم 21.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 54فیصد جبکہ شام کے وقت 29 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب ........ 5بجکر25منٹ
غروب آفتاب ........6بجکر37منٹ