ثمینہ گھرکی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم

ثمینہ گھرکی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور ڈسٹرکٹ صدر اشرف بھٹی نے کنٹونمنٹ بورڈ میں وارڈ نمبر دس سے پارٹی کے امیدوار کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کو ووٹ دیں پیپلز پارٹی کنٹونمنٹ بورڈ کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔